#Flood in #Chitral, Reshun, Ayon, Orghoch mian baray nuqsanat..


چترال میں سیلاب

چترال میں موسلادھاربارش،ندی نالوں میں طغیانی، چترال سے 45 کلومیڑ دور گائوں ریشن میں پہاڑ وں پر موجود گلیشر ٹوٹنے سے بڑا سیلاب آیا ہے۔۔۔ جس کے نتیجے میں دریا کے کنارے آباد گھروں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔۔۔ اس نالے پر بنا ہائڈل پارو ہائوس کو بھی جزوی نقصان پہنچاہے۔۔۔ جس کے باعث بجلی معطل ہے۔۔۔۔نالے پر بنے تمام پل سیلاب کی نزر ہوگئے ہیں ۔۔پل ٹوٹنے کی وجہ سے چترال کو سب ڈویژن سے ملانے والا واحد روڈ بھی بند ہے۔۔۔۔۔ نالے کے کنارے واقع 120 گھر، دو سکول، ایک ہسپتال اور دو مساجد بھی بہہ گئے ہیں۔۔۔۔ بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان تاحال رپورٹ نہیں کی گئی ہے۔۔۔۔مال مویشی، املاک سڑکوں پر کھڑی گاڑیاں بھی سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔۔۔۔

https://www.facebook.com/TimesOfChitral

Post a Comment

أحدث أقدم